ایوارڈ ( مُلکی)
بھارت رتن :
یہ مُلک کا اعلٰی ترین اعزازہے ۔اِس کا آغاز 1954ء سے کیا گیا ۔ اعزاز یافتہ کو ۵ لاکھ روپیے نقد و مومینٹوسے نواذا جاتا ہے۔
۲۰۰۰ء سے اب تک کسی کو یہ ایوارڈ نہیں دیا گیا۔
ایوارڈ یافتگان
سن | نام | نمبر |
1954 | سی ۔ راج ۔گوپال اچاریہ | ۱ |
1954 | سی ۔وی ۔رمن | ۲ |
1955 | پنڈت جواہر لال نہرو | ۳ |
1990 | نیلسن منڈیلا | ۴ |
1992 | جے آر ڈی ٹآٹآ | ۵ |
1997 | اے ۔پی۔جے۔عبدالکام | ۶ |
1980 | مدرٹریسا | ۷ |
1987 | خان عبدالغفارخان | ۹ |
2000 | لتامنگیشکر | ۱۰ |
2000 | اُستاد بسم اللہ خان | ۱۱ |
گیان پیٹھ ایوارڈ :
ہندوستان میں ادب میں غیر معمولی خدمات انجام دینے والے افراد کو"گیان پیٹھ ایواڈ دیا جاتاہے ۔اس کا آغاز 1965 سے کیا گیا ۔انعام کے طور پے نقد اور مومنٹو دیے جاتے ہیں۔
اُردو میں اب تک ایوارڈ حاصل کرنیوالے ادیب مندرج زیل ہے
1969 | اُردو | فیراق گورکھپوری |
1989 | اُردو | قرۃالعین حیدر |
1997 | اُردو | علی سردار جعفری |
1974 | مراٹھی | وشنوسکھارام کھانڈیکر |
1987 | مراٹھی | وی وی شروڈکر |
2003 | مراٹھی | وی ڈی کرانڈیکر |
پدم بھوشن ایوارڈ:
دوسراسب سے اعلٰی ایوارڈ ہے۔ سرکاری خدمات کے علاوہ دیگر شعبہ حیات میں خاص اور اہم خدمات انجام دیے پر " پدم بھوشن " ایواڈ دیا جاتاہے۔
پدم شری:
یہ ہندوستانی ایوارڈ تمام شعبوں میں نمایاں کام کرنے پر ( بشمول سرکاری+ نیم سرکاری ) عطاء کیا جاتاہے۔
دادا ساحب پھالکے ایواڈ :
شعبہ فلم میں نمایاں کرکردگی کا مظاہرہ کرنے پار داداصاحب پھالکے ایوارڈ دیاجاتاہے۔ اس ایوارڈ کا آغاز 1969 میں کیا گیا ۔ اعزاز کے طور پر دولاکھ روپیئے نقد و مو منٹو دیاجاتاہے ۔
2004 ء میں گوپال کر شنن(ملیا لم فلم) کو دیاگیا۔و ۔ 2005ء میں شیام بیینگل
راجیوگاندھی ایوارڈ :
اس ایوارڈ کا آغاز 1992ء میں ہوا۔کھیل کود کے زمرے میں بہترین اور نمایاں مُظاہرہ کرنے والے کھلاڈی کو پانچ لاکھ روپئے نقد اور یاد گار مو منٹو دیاجاتاہے۔
No comments:
Post a Comment