Sunday, July 25, 2010
دلچسپ معلومات
دلچسپ معلومات
دنیاں میں سب سے زیادہ بجلی کہاں چمکتی ہے ؟[ فلوریڈا میں]
ایک نارمل انسان دن میں کتنی بار سانس لیتا ہے ؟[ 23040 مرتبا ]
کونسا پرندہ اپنا گھونسلہ پانی کی سطح پر بنا تا ہے ؟[بلیک ٹرن ]
ہڈیوں میں کتنے فی صد فاسفورس پایا جاتا ہے؟ [ 85 فی صد ]
موٹر گاڈیوں سے کونسی زہریلی گیس خارج ہوتی ہے؟ [کاربن مونواکساءیڈ ]
برومائین کیا ہے؟ [ایک سیال ہے]
کون کون سے وٹامن پانی حل ہو تے ہیں؟ [ A,D,E,K [
آسمان میں بجلی چمکنے دوران کونسی گیس بنتی ؟ [ نائٹروجن پیرا آکسائیڈ ]
انسانی جسم کےایسے آعضاء کے نام بتائو جو کبھی آرام نہین کر تے ؟ [دل اور گردہ]
طبیعات کا باپ کسے کہا جاتا ہے؟ [نیوٹن]
مقنا طیس سب سے پہلے کہاں پایاگیا؟ [ میگنیشیا ]
فاونٹن پین کس نے ایجاد لیا؟ [واٹرمن نے]
دنیا کا سب سے پہلا بینک کس ملک میں قائم کیا گیا ؟ [ اٹلی ]
انسانی جسم میں وہ کونسی ہڈی ہے جس پر گوشت نہیں ہوتا؟ [دانت]
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)