اقوام متحدہ کے دن
اقوام متحدہ گاہے بگاہے دنیا بھر میں انسانیت کی فلاح و بہبود کیلے دن منانے کا اہتمام کرتی ہے ۔ تاکہ کوگ خود کو بہتربنائیں اور کچھ دنوں کو اپنائیں۔۔۔۔۔
تاریخ | دن |
2 فروری | عالمی سلکاوءٹ ڈے |
2 مارچ | عالمی پانی کا دن |
17 اپریل | عالمی یوم صحت |
1 مئ | محنت کشوں کا عالمی دن |
26 جون | انسداد منشیات |
11 جولائ | عالمی آبادی کا دن |
27 ستمبر | عالمی یوم سیاحت |
15 اکتوبر | استادوں کا عالمی دن |
14 اکتوبر | عالمی یوم معمیار |
17 اکتوبر | غربت مٹائوکا بین الاقوامی دن |
13 نومبر | زیا بیطیس کاعالمی دن |
1 دسمبر | ایڈزکا عالمی دن |
10 دسمبر | انسانی حقوق کا عالمی دن |
8 مارچ | عالمی یوم خواتین |
24 مارچ | عالمی تپ دق کا دن |
22 اپریل | عالمی ارتھ ڈے |
5 جون | عالمی یوم ماحول |
1 جولائ | امداد باہمی کا دن |
8 ستمبر | عالمی یوم خواندگی |
اکتوبر پہلا پیر | عالمی یوم سکونت |
10 اکتوبر | ذہنی صحت کی آگاہی کا دن |
15 اکتوبر | سفید چھڑی کا عالمی دن |
24 اکتوبر | اقوام متحدہ کا عالمی دن |
20 نومبر | عالمی یوم بچگان |
5 دسمبر | رضا کاروں کا عالمی دن |